ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی وڈ کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کے بھانجے اور اداکارہ سنبل شاہد کے جواں سال بیٹے شیراز کو ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ بشریٰ ا نصاری کا بھانجا چترال میں پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے گر کر جاں بحق ہوگیا تھا، شیراز ناصر کی نماز جنازہ ڈیفنس میں واقع مسجد میں ادا کی گئی جس میں مرحوم کے لواحقین، عزیز رشتہ داروں نے شرکت کی،نماز جنازہ کے بعد مرحوم کی تدفین ڈیفنس قبرستان میں کی گئی۔

Sughra Afzal

Content Writer