شہرمیں ٹرک اور بس ڈرائیورزٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے لگے

 شہرمیں ٹرک اور بس ڈرائیورزٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے لگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہرمیں ٹرک اور بس ڈرائیورزٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے لگے ۔
کنال روڈ پر حادثے کے باوجود ٹرک ڈرائیورز انڈر پاس کے نیچے سےگاڑیاں گزارنے لگ گئے۔ ٹریفک قوانین میں بسوں اور ٹرک کو انڈر پاس کے نیچے سے گزرنا ممنوع قرار دیا گیا ہ۹ے۔ ہر انڈر پاس کے قریب شہریوں کی رہنمائی کیلئے بورڈ آویزاں کئے گئے ہیں۔ 
بڑی گاڑیاں اورمزدے تیز رفتاری کے باعث کئی بار حادثات کا سبب بن چکے ہیں۔