ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتادیا

آج موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتادیا
کیپشن: Weather Situation
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:شہر میں گرمی کی لہر برقرار مطلع گرم اور خشک ، درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ  کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  شہر میںدرجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا ۔اس کے علاوہ ہوا میں نمی کا تناسب 35 فیصد ہے اور ہوا کی رفتار 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کے حساب سے ریکارڈ کی جا رہی ، محکمہ موسمیات  کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 23 زیادہ سے زیادہ 38 تک جائے گا ۔  محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا ، بارش کا کوئی امکان نہیں  ہے۔

دوسری جانب  شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس 153 ریکارڈ  کیا گیا۔شہر کے مختلف علاقوں  محمد نگر 375, فدا حسین ہاوس 186,  یو ایس قونصلیٹ 178 ، مال روڈ 176 میں ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔