ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی ۔

عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حاکم خان بکھر نے کیس پر سماعت کی۔علی امین گنڈا پور اور شریک ملزم عدالت میں پیش نہ ہوئے ۔ملزمان کی عدم دستیابی کے باعث گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہو سکے ۔

عدالت نے کیس کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کردی ۔علی امین گنڈا پور کیخلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے۔