Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: اسلام آباد گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ۔ زیر زمین زلزلے کی گہرائی 196 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان ہے۔ شیئر کریں: قومی