ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کا احتجاج ؛ سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

پی ٹی آئی کا احتجاج ؛ سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 27 ستمبر احتجاج سے پہلے پی ٹی آئی  نے بڑا فیصلہ  کرلیا ۔

پی ٹی آئی نے  سیاسی جماعتوں  سے رابطہ  کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔

چار رکنی کمیٹی میں محمود خان اچکزئی ، اسد قیصر ، علامہ راجہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر شامل ہوں گے ۔

کمیٹی تمام سیاسی جماعتوں بشمول حکومت سے بھی رابطہ کرے گیُ۔کمیٹی اپوزیشن کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس بلائی گی جس کے لیے رابطہ کیا جائے گا۔