ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کا کفایت شعاری مہم کے تحت بڑا فیصلہ

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کا کفایت شعاری مہم کے تحت بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ  نے  کفایت شعاری مہم کے تحت بڑا فیصلہ کرلیا۔
پنجاب اسمبلی کی تمام سٹینڈنگ کمیٹیوں کی میٹنگ آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا ۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹیوں کے شیڈول اجلاس اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہی ہوں گے۔
پی اے سی اجلاس میں دیگر اضلاع کے افسران آن لائن شریک ہوں گے۔

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے فیصلہ کا مقصد پٹرولیم مصنوعات کی بچت کرنا ہے۔