سٹی 42: موبائل سکواڈ نے ناکہ شیراکوٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم گرفتار کیا
سندھ کشمور پولیس کو سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار ہوا۔
اشتہاری مولا بخش کیخلاف دہشت گردی، اقدام قتل کے مقدمات درج ہیں۔
گرفتار اشتہاری مجرم قانونی کارروائی کیلئے شیراکوٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا