ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرین ٹاؤن ؛ سسرالیوں کا خاتون پر تشدد ؛بھوئیں اور سرکے بال مونڈ دیے

گرین ٹاؤن ؛ سسرالیوں کا خاتون پر تشدد ؛بھوئیں اور سرکے بال مونڈ دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گرین ٹاؤن کے علاقے میں سسرالیوں نے  خاتون پر تشدد کیا ۔
 پولیس کے مطابق فریحہ نامی خاتون پر اسکے شوہر اور جیٹھ نے تشدد کیا۔ملزموں نے تشدد کے بعد خاتون کے سر بال مونڈ دیئے۔
ملزموں  نے خاتون کے بھوئیں بھی مونڈ دیں
گرین ٹاؤن پولیس  نے  متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا  ،ملزم فرار ہوگئے ۔