ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مغلپورہ، جھپٹا مار 2 خواتین گرفتار

مغلپورہ، جھپٹا مار 2 خواتین گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:مغلپورہ،  دو جھپٹا مار خواتین گرفتار ہوگئیں 
15کال پر ایس ایچ او مغلپورہ عرفان سخاوت نے  ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی 
کارروائی کرتے ہوئے پھاٹک کے قریب سے دو خواتین کو راؤنڈ اپ کر لیا گیا،خواتین ملزمو ں نے بابا صادق سائیں دربار پر ائی خاتون کے کان سے بالیاں نوچی تھی
خواتین ملزم بالیاں نوچ کر فرار ہو گئی تھی ، نشاندہی پر گرفتار کر لی گئی۔خواتین ملزم چوری کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔
خواتین ملزموں  رابعہ بی بی اور سعدیہ کے خلاف مقدمہ درج  کرلیاگیا ۔تفتیش جاری ہے ۔
ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی نے کہا عوام کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔