ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واسا کے 2 ملازم سیوریج ڈرین میں ڈوب گئے

واسا کے 2 ملازم سیوریج ڈرین میں ڈوب گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رائیونڈمیں واساکے2ملازم سیوریج ڈرین میں ڈوب گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیواہلکاروں نے ایک ملازم کو زندہ نکال لیا،دوسرادم توڑگیا۔
زندہ حالت میں نکالےگئےملازم کوٹی ایچ کیوہسپتال رائیونڈمنتقل کردیا۔
ڈرین سے نکالا گیا دوسرا ملازم پہلے سے مردہ حالت میں تھا۔واسا اہلکار واٹر پمپ کی مرمت کرتے سیوریج ڈرین میں ڈوبے ۔