ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

 ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی معمولی کمی ہوئی ۔ انٹربینک میں ڈالر 281.46 روپے سے کم ہوکر 281.45 روپے پر بند ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282.50 روپے پر برقرار رہا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 51 پیسے سستاہوکر 334.35  روپے، برطانوی پاؤنڈ 23 پیسے سستاہوکر  384.90 روپے، سعودی ریال 18 پیسے سستاہوکر  75.80 روپے، جبکہ یو اے ای درہم 77.80 روپے پر برقرار رہا۔