وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی آج سالگرہ ہے ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں
نواز شریف ، مریم نواز ، حمزہ شہبا ز نے وزیر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔ سینئر لیگی رہنماؤں کی جانب سے شہباز شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App