سینئر لیگی کارکن راجہ حفیظ احمد موجو کے گھر آتشزدگی

سینئر لیگی کارکن راجہ حفیظ احمد موجو کے گھر آتشزدگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)لاہور کے علاقہ سوڈیوال میں سینئر لیگی کارکن راجہ حفیظ احمد موجو کے گھر آتشزدگی، راجہ حفیظ موجو کے گھر میں آتشزدگی سے سامان خاکستر ہوگیا۔
آتشزدگی کے6روزبعدبھی داد رسی کیلئےکوئی عوامی نمائندہ پہنچانہ ہی سابق ارکان اسمبلی، آتشزدگی کےواقعہ کامقدمہ درج ہوچکاہے۔ پولیس کے مطابق کسی نے کیمیکل پھینک کر آگ لگائی ،لیگی کارکن کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں معلوم کے آتشزدگی کیسے ہوئی ،  پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی پھر ہی پتہ چلے گا کیسے آگ لگی ۔
 
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer