شہر کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا۔
مال روڈ اور اطراف کے علاقوں میں بارش ،ریگل چوک،ہال روڈ،لارنس روڈ کے اطراف بارش ،محکمہ موسمیات کی 24 ستمبر تک شہر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔ اس اسپیل کے برسنے سے اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ۔بارشوں کے بعد موسم مکمل طریقے سے تبدیل ہو جائے گا ،  شمال مغربی ہواؤں کا بہت بڑا حصہ بارش برسانے کا باعث بن رہا ۔

 
 

Ansa Awais

Content Writer