ڈرائیونگ سنٹرزپر مانیٹرنگ کیمروں کی تنصیب,وارڈنزنےکرپشن کانیاراستہ نکال لیا

ڈرائیونگ سنٹرزپر مانیٹرنگ کیمروں کی تنصیب,وارڈنزنےکرپشن کانیاراستہ نکال لیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی :ڈرائیونگ سنٹرزپرمانیٹرنگ کےکیمروں کی تنصیب،کیمروں کی تنصیب کےبعد وارڈنزنےکرپشن کانیاراستہ نکال لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لائسنس کےامیدواروں کومیڈیکل بنوانےکیلئےبلیک میل کیاجانےلگا ہے،وارڈنزمخصوص ڈاکٹرزاورلیبس سےمیڈیکل رپورٹ لانےپربضد ہو گئے،ایڈیشنل آئی جی ٹریفک کامیڈیکل کی ریمانڈکرنیوالےوارڈنزکیخلاف سخت ایکشن کامراسلہ جا ری ہے،قانون میں ایساکوئی شق نہیں کہ مخصوص ڈاکٹرزیالیب سےمیڈیکل کرایاجائے،آئندہ کسی بھی امیدوارسےمخصوص ڈاکٹریالیب کامیڈیکل نہیں ڈیمانڈ کیاجائیگا،سرٹیفائیڈ ڈاکٹرز یا لیب سے جاری کردہ میڈیکل قابل قبول ہوگا۔
پولیس حکام کے مطابق صوبہ بھرسےمیڈیکل سرٹیفکیٹ  کےبارے  میں شکایات موصول ہوئی تھیں،ٹیسٹنگ سنٹرزکا عملہ مخصوص ڈاکٹرزسے حصہ وصول کرتے ہیں۔