پاکستان وومن کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان وومن کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی۔

سترہ رکنی ٹیم سکواڈ میں پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کے میڈیا مینجر سید نذیر احمد بھی ہمراہ تھے۔ لندن پہنچنے پر پاکستانی ہائی کمشنر فیصل محمود نے ٹیم کا استقبال کیا۔

 پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کا کہنا تھا پہلی بار انگلینڈ ٹور پر پہنچے ہیں، ہمارے تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹونٹی میچز شیڈول ہیں۔انگلینڈ کا موسم اور پچز ہمارے لئے چیلنجز ہیں لیکن پر امید ہماری ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔ہماری تمام توجہ اس وقت ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے اوران میچز کی بدولت ہم اپنی ٹیم کی کارکردگی کو مزید بہتر بنائے گے۔