لاہور پولیس میں انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور پولیس میں انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)لاہور پولیس میں انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ ,تعلیمی اداروں سے طلبا و طالبات کو انٹرن شپ پروگرام میں رکھاجائے گا.
انٹرن شپ پروگرام کے ساتھ فرینڈز آف پولیس اور رضا کار بھی رکھے جائیں گے, تعلیمی اداروں سے محنتی طلبا و طالبات کو پولیس کے مددگار کے طور پر رکھا جائے گا، خواہشمند طلبا و طالبات کو پولیس ٹریننگ اور ورکنگ بارے کورسز کرائے جائیں گے۔ پولیس حکام  کے مطابق طالبعلموں کو پولیس بیج بھی دیئے جائیں گے۔
 

Ansa Awais

Content Writer