2گروپوں میں جھگڑا، چھریوں کےوارسےایک شخص قتل

2گروپوں میں جھگڑا، چھریوں کےوارسےایک شخص قتل
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یا مین :ٹھوکرنیازبیگ کےعلاقےمیں 2گروپوں میں جھگڑاہو ا ،جھگڑےکےدوران چھریوں کےوارسےایک شخص قتل کیاگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقتول کابھائی زخمی ہو گیا ،طبی امدادکیلئےجناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،جاں بحق ہونےوالےشخص کی شناخت فاروق کےنام سےہوئی ہے ۔
پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث افراد کی شناخت کی جا رہی ہے،جھگڑے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے ۔