(عابد چودھری)گجر پورہ میں مبینہ زیادتی کرنےپربیٹی نےباپ کوقتل کر دیا ,متاثرہ لڑکی نےفائرنگ کرکےباپ بلال کوقتل کیا۔
پولیس نےمتاثرہ لڑکی کوحراست میں لیکرپستول قبضہ میں لے لیا، باپ بلال پہلے بھی زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے، پولیس نےلاش پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کرکےلڑکی سےتفتیش شروع کر دی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App