انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

امریکی ڈالر،انٹربینک،اوپن مارکیٹ،سٹی42
کیپشن: Dollar price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا،  پاکستانی روپےکی قدر میں آج معمولی گراوٹ دیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد  239 روپے 71 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو کر 244.90 روپےکا ہوگیا۔