ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈرامہ تھیٹر کھول دیے گئے

azadi chawk
کیپشن: Lahore
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)کمشنر لاہور نےشہر کے تھیٹرزڈراموں کی نمائش کی اجازت دے دی۔ کورونا پابندیوں کے باعث کئی ماہ سے تھیٹرز ویران تھے ۔
رپورٹ کے مطابق چیئرمین قیصر ثنا اللہ کا کہنا ہے کمشنر لاہور سے مذاکرات کے بعدفیصلہ ہوا ہے کہ  کل سے پرائیویٹ تھیٹرز میں ڈراموں کی حسب سابق نمائش ہوگی۔ تھیٹروفود کی کئی ملاقاتوں اور اپیلوں کے بعد  مذکوراجازت دی گئی۔

قیصر ثنا اللہ کا مزید کہنا تھا کہ تھیٹر فنکار ڈیڑھ سال سے بے روزگار بیٹھے ہیں اسی طرح ٹیکنکل سٹاف کے گھروں کے چولہے بجھ چکے ہیں۔ انہوں نے ڈراموں کی اجازت دینے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔