ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلرگوشت کی قیمت میں حیران کن کمی

برائلرگوشت کی قیمت میں حیران کن کمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:صارفین کیلئے اچھی خبر ،برائلرگوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

برائلرگوشت400سےکم قیمت پرآگیا۔آج برائلر گوشت کی قیمت 395 روپے فی کلوگرام ہے۔

زندہ فارم ریٹ 245،تھوک259  جبکہ پرچون 273 روپے فی کلوہے۔
فارمی انڈے326روپےفی درجن دستیاب ہیں۔