فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے مزدور جاں بحق،مقدمہ درج

Gulshan Iqbal
کیپشن: Broiler blast file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)تھانہ گلشن اقبال میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کا مقدمہ درج،اے ایس آئی جاوید اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
بوائلر پھٹنے سےایک مزدور جاں بحق ،دوسرا زخمی ہو گیا تھا۔ ایف آئی  آر کے متن کے مطابق آگ مالک مختار ،مینجر شبیر حسین ،بوائلر انجینئر کی غفلت سے لگی ،فیکٹری مالکان اورمینجر نےشہریوں کی جان خطرےمیں ڈالنے ارتکاب کیا تاہم پولیس کی جانب سے تاحال کسی ملزم کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔