گیس اسٹیشن لوٹنے آئے ڈاکوؤں کو غلط فہمی مار گئی، ویڈیو دیکھیں

armed robber fight with Marine
کیپشن: Thief in Gas Station
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی ریاست ایریزونا کے شہر میں گیس اسٹیشن کو لوٹنے پہنچے ڈاکو بڑی مصیبت میں پھنس گئے۔
 نوعمرڈاکوؤں کا خیال تھا کہ گیس اسٹیشن کو لوٹنا آسان رہے گا کیونکہ عام طور کیشئر مزاحمت نہیں کرتے لیکن اس دفعہ گیس اسٹیشن پر ایک امریکی میرین بھی سودا سلف لینے کے لئے موجود تھا۔

جونہی  میرین پر ٹین ایجر ڈاکو نے گن تانی، اگلے ہی لمحے وہ فرش پرتھا اور گن میرین کے ہاتھ میں تھی۔ حالات دیکھ کر ڈاکو کے دو ساتھی فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈاکو کو حراست میں لے لیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔