ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ  

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 300 روپے کے اضافے کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے ہوگیا۔

 اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1808 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 67 ہزار 860 روپے ہوگئی۔

 دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 23 ڈالر بڑھ کر 4065 ڈالر فی اونس ہے۔