وقاص احمد:کاہنہ کے علاقے میں خودکشی کی کوشش کرنے والے نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
چھیڈو گاؤں کے جبار نے خود کو گولیاں مار کر خودکشی کی کوشش کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا۔جبار کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا۔
تحقیقات کے مطابق جبار نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر خودکشی کی کوشش کی۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App