ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف بی آر نے  بینکوں کے منافع پر 40 فیصد ونڈ فال ٹیکس عائد کردیا

ایف بی آر نے  بینکوں کے منافع پر 40 فیصد ونڈ فال ٹیکس عائد کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص عظیم : ایف بی آر نے  بینکوں کے منافع پر 40 فیصد ونڈ فال ٹیکس عائد کردیا۔

مطابق ایف بی آر نے ونڈ فال ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جس کے مطابق  بینکوں کے 2021 اور 2022 کے منافع پر ونڈ فال ٹیکس کا اطلاق ہوگا ,بینکوں کے منافع پر 40 فیصد ونڈ فال ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ بینکوں کو ونڈ فال ٹیکس 30 نومبر 2023 تک ادا کرنا ہوگا۔

نوٹیفکیشن پر بینکوں کے منافع پر ونڈ فال ٹیکس کا طریقہ کار بھی  جاری کردیا گیا ہے۔