شہریوں کو سستی چینی کی فراہمی کی کوشش کر رہے ہیں، گوہر اعجاز

 شہریوں کو سستی چینی کی فراہمی کی کوشش کر رہے ہیں، گوہر اعجاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص عظیم :  وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ شہریوں کو سستی چینی کی فراہمی کی کوشش کر رہے ہیں، چینی کی برآمد کی اجازت نہیں دے سکتے۔ 

تفصیلات کے مطابق گوہر اعجاز نے کہا کہ جب تک چینی کی مکمل پیداوار اور کحپت کا اندازہ نہیں ہوتا۔ ماضی کی پالیسیوں کو مزید نہیں جاری رکھ سکتے، پہلے چینی کو برآمد کرنے اور پھر درآمد کی اجازت نہیں دے سکتے، شوگر سیکٹر کے ٹریک اینڈ ٹریس پر جلد اجلاس منعقد کیاجائے گا۔