ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا ؛ مکان کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق

 سرگودھا ؛ مکان کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سرگودھا میں مکان کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق ہو گئے۔

 ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ  سرگودھا کے علاقے سیدوانہ میں  پیش آیا، جس کے نیتجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ  ایک زخمی  ہو گیا، گھر کی بوسیدہ چھت پر اوور لوڈنگ کے باعث واقعہ پیش آیا۔

 ملبے تلےدب کر ماں اور 3بچے جاں بحق ہوئے،زخمی اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔