نزلہ، زکام اور کھانسی قیمتی جانیں نگلنے لگی

نزلہ، زکام اور کھانسی قیمتی جانیں نگلنے لگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی میں نزلہ، زکام اور کھانسی سے یومیہ 8 سے 10 افراد انتقال کرنے لگے ہیں۔

وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی امجد سراج نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت لوگ کورونا سے کم اور فلو سے زیادہ انتقال کر رہے ہیں۔پروفیسر امجد سراج کا کہنا ہے کہ یومیہ 8 سے 10 افراد فلو کے باعث انتقال کر رہے ہیں، سرکاری و نجی طبی مراکز میں یومیہ سینکڑوں مریض لائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لوگ فلو ویکسین لگوا کر باآسانی خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer