علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن شدید متاثر

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن شدید متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن شدیدمتاثر، طیاروں میں کمی اور دیگر وجوہات کے باعث نو پروازیں منسوخ جبکہ چار تاخیر کا شکار رہیں۔
ائیرپورٹ فلائیٹ انکوائری کے مطابق ریاض جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 9725 منسوخ کردی گئی، دبئی جانیوالی ائیربلیو کی پرواز پی اے 410 اور دبئی سےآنیوالی ائیربلیوکی پرواز پی اے411، نجف سےآنیوالی فلائی بغداد ائیرکی پروازآئی ایف 341 اور نجف جانیوالی فلائی بغدادکی پروازآئی ایف 342، دبئی جانیوالی پی آئی اےکی پرواز پی کے302، کراچی سےآنیوالی پروازپی کے306 اورکراچی جانیوالی پروازپی کے307، مسقط سےآنیوالی ائیربلیوکی پرواز پی اے 230 کو منسوخ کردیا گیا۔ جبکہ چار پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار بھی رہیں، جن میں سے کراچی جانیوالی سیرین ائیرکی پرواز ای آر521 اور کراچی سے آنیوالی پرواز ای آر520 بھی پانچ گھنٹے تاخیرکاشکاررہی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer