باغوں کا شہر لاہور گندگی کے ڈھیر میں بدل گیا

باغوں کا شہر لاہور گندگی کے ڈھیر میں بدل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین) کچرا اُٹھانے و الے غائب، باغوں کا شہر لاہور گندگی کے ڈھیر میں بدل گیا۔

ذرائع کے مطابق شمالی لاہور کے علاقوں بیگم پورہ، شاد باغ ، گڑھی شاہو ،کوٹ خواجہ سعید، مکھن پورہ، فیض باغ، گھوڑے شاہ کی گلیوں میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے، شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ کچرا اُٹھانے والے نظر نہیں آتے، کافی عرصہ سے کچرا نہ اٹھانے کی وجہ سے گندگی کے ڈھیر لگے ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer