ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماڈل واداکارہ مومنہ اقبال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا

ماڈل واداکارہ مومنہ اقبال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ماڈل واداکارہ مومنہ اقبال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا
مومنہ اقبال کا ایم پی اے ثاقب چدھڑ کیساتھ ایف آئی اے میں کیس چل رہا ہے۔
مومنہ اقبال پہلے بھی اپنے واٹس ایپ ہیک ہونے پر مداحوں کو آگاہ کر چکی ہیں۔