ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 287 ٹریفک حادثات؛2افراد جاں بحق341 زخمی 

لاہور میں 287 ٹریفک حادثات؛2افراد جاں بحق341 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں میں 287 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 341 زخمی ہوئے، 109شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
232معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات تیز رفتاری ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔