ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں 1327 ٹریفک حادثات؛ 17 جاں بحق 593 افراد زخمی

پنجاب میں 1327 ٹریفک حادثات؛ 17 جاں بحق 593 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:ـ پنجاب میں 24گھنٹےمیں1327ٹریفک حادثات پرریسکیوسروسزفراہم کی گئی
ترجمان ریسکیو کے مطابق پنجاب میں 593شدیدزخمیوں کوفرسٹ ایڈکےبعدفوری ہسپتال منتقل کیاگیا، پنجاب میں24گھنٹےمیں ٹریفک حادثات میں17اموات ہوئیں، پنجاب میں سب سےزیادہ ٹریفک حادثات لاہورمیں244ہوئے،1512زخمی افراد میں 1259مرد اور253خواتین شامل ہیں، 1327حادثات میں 1265موٹرسائیکل،90رکشے،152کاریں رپورٹ ہوئیں،

لاہورمیں 24 گھنٹےمیں 244ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں، لاہور میں ٹریفک حادثات سے76شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، لاہور میں ٹریفک حادثات سے211معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی لاہور میں 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 292 لوگ زخمی ہوئے،