ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شالیمار :سڑک عبور کرتا نوجوان کرین کی ٹکر سے جان کی بازی ہار گیا

شالیمار :سڑک عبور کرتا نوجوان کرین کی ٹکر سے جان کی بازی ہار گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری :شالیمار میں کرین کی ٹکر سے نوجوان دم توڑگیا۔

ترجمان کے مطابق 26 سالہ اویس شالیمار روڈ پر سڑک عبور کرنے لگا کہ کرین نے ٹکر ماردی۔اطلاع ملنے کے باوجود پولیس جائے وقوعہ پر تاخیر سے پہنچی، کرین ڈرائیور موقع سے فرار  ہو گیا۔

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے نوجوان کی لاش میو ہسپتال منتقل کر دی۔