ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نولکھا :قتل کی لرزہ خیز واردات، چوکیدار کو باندھ کر قتل کردیا گیا

 نولکھا :قتل کی لرزہ خیز واردات، چوکیدار کو باندھ کر قتل کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چودھری: نولکھا میں نامعلوم افراد نے مارکیٹ کے چوکیدار کو باندھ کر قتل کردیا۔
   ترجمان پولیس کے مطابق مقتول لال خان مانسہرہ کا رہائشی تھا۔نامعلوم ملزمان نے چارپائی سے باندھ کر تیز دھار آلے سے قتل کیا ۔ملزمان نے سپئیر پارٹس کی 2دکانوں کے تالے بھی توڑے۔

 ترجمان پولیس نے بتایا کہ دکان مالکان کو طلب کرکے نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔شبہ ہے کہ چور واردات کے لیے آئے اور چوکیدار کو قتل کیا ۔

شواہد اکٹھے کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔