جنید ریاض:محکمہ خصوصی تعلیم نے خصوصی بچوں کےسکولوں کے اوقات کار میں کمی کردی۔
آج سے خصوصی بچوں کے سکول صبح 8 بجے لگا کریں گے،چھٹی 12 بجے ہوگی۔
جمعہ کے روز خصوصی بچوں کو چھٹی ساڑھے 11بجے ہوگی۔
نئے اوقات کار کا اطلاق موسم گرما کی چھٹیوں سے قبل سکول بند ہونے تک رہے گا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App