25 مئی کو ”یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان“ منایاجائےگا

25 مئی کو ”یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان“ منایاجائےگا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)حکومت نے 25مئی کو“یوم تکریم شہداء پاکستان“منانے کا فیصلہ کیا ہے

اس دن کو منانے کا مقصد شہداء کی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے۔قوم کو پیغام دینا ہے شہداء، اُنکی فیملیز اور یادگاروں کا احترام ہر پاکستانی کا فخر ہے۔

خیال رہے کہ 9 مئی کو شرپسندوں نے پاک فوج شہداء کے مجسمے توڑ کر بے حرمتی کی تھی اور جی ایچ کیو سمیت لاہور میں جناح ہاوس پر بھی مشتعل افراد نے دھوا بول دیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer