ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتنگ بازوں کیخلاف گرینڈ آپریشن:24 گھنٹوں میں 16 ملزم گرفتار

پتنگ بازوں کیخلاف گرینڈ آپریشن:24 گھنٹوں میں 16 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : کوٹ لکھپت پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے، پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 16 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ 

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں 15 پتنگ باز ، 1 پتنگ فروش شامل ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر گرینڈ آپریشن کیا گیا۔

ایس پی کا کہنا ہے کہ ملزمان سے متعدد پتنگیں اور ڈور کی چرخیاں برآمد ہوئیں، مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔