رمضان المبارک: عمران ہاشمی کا کلام "ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں "ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: پاکستانی گلوکار عمران ہاشمی کی ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام "ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں "ریلیز کردیا گیا ہے۔ 

رمضان المبارک کی مناسبت سے ریلیز کردہ کلام کی ویڈیو محمد علی نے ڈائریکٹ کی ہے جبکہ آڈیو بلاول علی نے بنائی ہے۔ کلام "ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں " کو ایس ڈی پروڈکشن کمپنی کی جانب سے ریلیز کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ عمران ہاشمی نوجوان نسل کے مقبول گلوکار ہیں اور ان دنوں فلموں کے لیے پلے بیک گلوکار کے طور پر بھی گانے گا رہے ہیں۔