ایس پی یو اہلکار نے تلخ کلامی پر اپنے سینئر کو تھپڑ مار دیا

ایس پی یو اہلکار نے تلخ کلامی پر اپنے سینئر کو تھپڑ مار دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)پولیس اہلکار پیٹی بھائیوں پر ہاتھ صاف کرنے لگے،سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکار نے تلخ کلامی پر اپنے سینئر کو تھپڑ مار دیا۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی،فوٹیج میں اہلکار کو اپنے سینئر کو تھپڑ مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔
کانسٹیبل بابر نے تلخ کلامی پرایس پی یو سب انسپکٹر زمان کو تھپڑ مارا۔