(ویب ڈیسک)ہمسایہ ملک بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، بھارت میں ماہ مقدس کے چاند کے حوالے سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا۔