کرکٹر اظہر علی کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

کرکٹر اظہر علی کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: قومی کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔

تفصیلات کے مطابق اظہر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کے زریعے والدہ کے انتقال کی تصدیق کردی، اظہر علی کی والدہ کے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ اظہر علی نے اپنے مداحوں سے والدہ کی مغفرت کیلئے دعا کی اپیل کی ساتھ ہی جنازے میں شرکت کرنے والے افراد کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer