ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 234 ٹریفک حاثات ، 253 افراد زخمی

لاہور میں 234 ٹریفک حاثات ، 253 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 234 ٹریفک حادثات رپورٹ ۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 253 افراد زخمی ہوئے ، 86 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 167 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔