پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-بدھ 22جون، 2022

vegetables and fruit rates
کیپشن: vegetables and fruit rates
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ -بدھ 22جون، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 285روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 150روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 122 روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 66روپے
آڑو درجہ دوئم فی کلو 104روپے
فالسہ درجہ اول فی کلو 150روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ 22جون، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 60روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 75روپے
لہسن چائنہ فی کلو 220روپے
لہسن دیسی فی کلو 150 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 53روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 73روپے
لیموں دیسی فی کلو 160روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 63روپے