زارا نور عباس کی تازہ تصاویر وائرل

زارا نور عباس کی تازہ تصاویر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:خوبرو اداکارہ ، عہد وفا کی رانی کی تصاویر وائرل ہوگئیں، اداکارہ زارا نور  کی دلکش تصاویر نے ایک بار پھر ان کے مداحوں کے دل موہ لیے۔

زارا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی  تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ خوبصورت ساڑھی  ، ہلکا پھلکا میک اپ اور مختصر سی جیولری زارا کی دلکشی بڑھا رہی ہے۔انہوں نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے دلکش کیپشن بھی دئیے جوان کی قابلیت کو بھی ظاہر کرتے ہیں۔

اپنی ایک تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن جمایا کہ " انتظار اب کس کا، جب اپنا قصہ فانی ہے؟

View this post on Instagram

" Intezaar ab kiska, jab kissa apna faani hai." @iambabarzaheer @faryabshah @ghaniaasadpk @thyme.pk

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

ایک اور تصویر کے ساتھ زارا نے لکھا جو ڈھونڈ رہا تھا میں ، وہ میں ہی تو ہوں۔

View this post on Instagram

" Jo dhoond raha tha main, wo main hee tow hun." @iambabarzaheer @faryabshah @ghaniaasadpk @thyme.pk

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

خوبصورت تصاویر کے ساتھ شاعرانہ کیپشنز پر ان کے مداحوں نے بھی خوب داد دی۔ اپنی تیسری تصویر کے ساتھ زارا لکھتی ہیں کہ "سب پورا ہو کے ختم ہوا، جو آدھا ہے وہ باقی ہے۔

View this post on Instagram

" Sab Poora Hoke Khatam hua, Jo aadha hai, wo baaki hai." @iambabarzaheer @faryabshah @ghaniaasadpk @thyme.pk

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

ایک اور تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ "یہ جو گہرے سناٹے ہیں، وقت نے سبھی کو بانٹے ہیں"

View this post on Instagram

Yeh jo gehre sannatay hain, Waqt ne sabko hee baantain hain @iambabarzaheer @faryabshah @ghaniaasadpk @thyme.pk

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

اس تصویر کے ساتھ لکھتی ہیں "تھوڑا غم ہے سب کا قصہ، تھوڑی دھوپ ہے سب کا حصہ"۔

View this post on Instagram

Thodha ghum hai sabka kissa Thodhi dhoop hai sabka hissa @iambabarzaheer @faryabshah @ghaniaasadpk @thyme.pk

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

زارا کی تصاویر کو اب تک ہزاروں افراد سراہ چکے ہیں۔

یاد رہے زارا نور عباس نے درجنوں ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے،آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سیریل عہد وفا میں رانی کا کردار تو مداحوں کو بھا گیا،اس ڈرامے میں وہ ایم این اے کی بیوی بنی تھیں،زیادہ لوگ انہیں رانی کے نام سے جانتے ہیں۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer