سٹی 42: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیادپراضافہ شہریوں پر بوجھ بن گیا۔
شہریوں نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا۔ شہریوں نے کہا پٹرول کی قیمت میں اضافہ سےعام آدمی مہنگائی کےبوجھ تلےدب گیا۔
حکومت پٹرول کی قیمت میں کمی کیلئےاقدامات کرے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App