عابد چوہدری : نارواسلوک،مس کنڈکٹ پر2ٹریفک اسسٹنٹس کیخلاف مقدمہ درج،حوالات میں بند کردیے
ٹریفک اسسٹنٹس رضوان اور منور نے کار سوار فیملی سے بدتمیزی کی۔ٹریفک ریسپانس یونٹ میں تعینات ٹریفک اسسٹنٹس انکوائری میں گنہگارپائےگئے۔
انچارج اولڈایئرپورٹ کی مدعیت میں دفعہ 155سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔
سٹی ٹی او لاہو رنے کہا اختیارات سےتجاوزاورشہریوں سےنارواسلوک ہرگزبرداشت نہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App